the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،18مارچ(یواین آئی)کورونا وائرس کےبڑھتے خطرے کے پیش نظر احتیاط کو اور زیادہ موثر بنانے کےلئے سپریم کورٹ میں جمعرات سے چار بینچ ہی بیٹھیں گی۔
اس سے پہلے عدالت نے صرف بے حد اہم معاملوں کی سماعت کےلئے صرف ھ بینچ ہی تشکیل کی تھیں،لیکن آج ایک بار پھر اس حکم میں ترمیم کرتے ہوئے یہ تعداد چار کردی گئی ہے۔ساتھ ہی کل سے کورٹ میں کام کرنےوالے آدھے اسٹاف ہی ڈیوٹی پر آئیں گے۔انہیں تین تین دن کے روسٹر پر بلایاگیاہے۔
سپریم کورٹ نے کل سے چار بینچ میں صرف ضروری



سماعت اور ملزم کی حاضری کا پروانہ اور بےحد اہم معاملوں کی سماعت کاہی فیصلہ کیا ہے۔
عدالت نے کورونا وائرس پر گزشتہ ہفتے نیا حکم جاری کیاتھا جس کے تحت سپریم کورٹ کے احاطے میں سبھی کینٹین بند کردئےگئےہیں۔کورٹ اسٹاف سینیٹائزرکا استعمال کررہے ہیں اور ان کی تھرمل اسکریننگ کی جارہی ہے۔
سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر ایک سرکولر جاری کیاگیاتھا،جس میں بےحد اہم معاملوں کےلئے آنے والے وکیلوں اور فریقوں اور کورٹ اسٹاف کو احتیاط کے طورپر 20سکیورٹی کے اقدامات کا مشورہ پیش کیاگیاتھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.